نیلم منیر شادی کے سوال پر شرما گئیں
میری شادی کبھی بھی ،کسی بھی دن ہوجائیگی ،ساتھی فنکاروں کی شادی کا سن کے دلی خوشی ہوتی ہے، مگر کسی ساتھی آرٹسٹ کی طلاق کی خبرسن کر اداس ہوجاتی ہوں، اداکارہ
منگل 17 مئی 2022 18:54
(جاری ہے)
آپ کے فینز کو آپ کی شادی کا بے چینی سے انتظار ہے جس پر وہ شرما گئیں، اور جواب دیا کہ میری شادی کبھی بھی کسی بھی دن ہوجائیگی اور میڈیا کے دوستوں کو سب سے پہلے خبر مل جائے گی، اگر گرانڈ شادی کروں گی تو سب کو بلائوں گی، لیکن اس کے چانس کم ہیں، میں سادگی سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ساتھی فنکاروں کی شادی کا سن کے دلی خوشی ہوتی ہے، لیکن اگر کسی ساتھی آرٹسٹ کی طلاق کی خبر سنتی ہوں تو اداس ہوجاتی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں نیلم منیر نے بتایا کہ ڈانس جیسی ایک ویڈیو اور بنانا چاہتی ہوں لیکن فیملی کی طرف سے اجازت نہیں ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sakhawat Naz
Naseebo Lal
Armie Hammer
Taylor Schilling
Mahesh Manjrekar
Missy Peregrym
Morgan Freeman
Reema Khan
Kanwar Arsalan
Reham Khan
Alok nath
Beth Toussaint
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا