مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس، ٹک ٹاکر ڈولی کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی

جمعہ 20 مئی 2022 22:27

مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس، ٹک ٹاکر ڈولی کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس میں ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کی 27مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن جج نے ملزمہ کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کے بعد تھانہ کوہسار پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

وقت اشاعت : 20/05/2022 - 22:27:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :