- Home
- شوبز
- شہباز تاثیر کی اہلیہ و ماڈل نیہا راجپوت نے ماں بننے کے بعد پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی
شہباز تاثیر کی اہلیہ و ماڈل نیہا راجپوت نے ماں بننے کے بعد پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی
ننھے ہاتھوں کا میری انگلی پکڑنا، میرے لئے دٴْنیا کی سب سے خاص اور قیمتی خوشی لگ رہی ہے، بیان
ہفتہ 21 مئی 2022 15:24
(جاری ہے)
ماں بننے کے احساس کے بارے میں نیہا راجپوت نے لکھا کہ ’ماں بننے سے میری زندگی بدل گئی ہے اور میں ہر روز بہت شکر گزار محسوس کرتی ہوں‘۔
نیہا راجپوت نے لکھا کہ ’ان ننھے ہاتھوں کا میری انگلی پکڑنا، میرے لیے دٴْنیا کی سب سے خاص اور قیمتی خوشی لگ رہی ہے‘۔ماڈل نے لکھا کہ ’بے خواب راتیں اور زبردست جذبات نے مجھے یہ سکھایا کہ کس طرح صبر کرنا ہے‘۔آخر میں اٴْنہوں نے نیک تمناؤں کے لیے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ بہت جلد اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کریں گی‘۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Caitriona Balfe
Sahiba Afzal
Arnold Schwarzenegger
Imogen Poots
Noor Jehan
Jessica Brown Findlay
Eddie Redmayne
Kriti Sanon
Zainab Qayyum
Adnan Sami Khan
Malaika Arora Khan
Rubén Blades
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی