عمران خان کے مریم نواز پر ریمارکس پر متھیرا شدید برہم

الزام تراشی، طعنوں کا کھیل اور مخالف فریق پر دھونس کیوں ،واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی،اداکارہ

ہفتہ 21 مئی 2022 15:24

عمران خان کے مریم نواز پر ریمارکس پر متھیرا شدید برہم
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2022ء) پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل متھیرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کے مریم نواز پر دیئے گئے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ’یہ گپ شپ سیشن ہے یا جلسہ ‘اٴْنہوں نے کہا کہ ’آپ اس طرح کسی عورت کے بارے میں کیسے بات کر سکتے ہیں ‘۔۔اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں متھیرا نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’الزام تراشی، طعنوں کا کھیل اور مخالف فریق پر دھونس کیوں ‘۔اٴْنہوں نے مزید کہا کہ ’واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی۔‘

وقت اشاعت : 21/05/2022 - 15:24:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :