اشفاق کاظمی اپنی نئی فلم ’’چاچا جی ‘‘کی لوکیشنزدیکھنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 21 مئی 2022 15:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2022ء) سینئر رائٹرو فلمساز اشفاق کاظمی اپنی نئی فلم ’’چاچا جی ‘‘کی لوکیشنزدیکھنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اشفاق کاظمی اپنی نئی فلم ’’ چاچاجی ‘‘ کی شوٹنگ کے لئے لوکیشنز کا جائزہ لینے کے لئے مختلف شہروں میں گئے اورمشاورت کی گئی ۔فلم کے نام ’’ چاچا جی ‘‘ کے کردار کے لئے نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر کو کاسٹ کیا گیا ہے ۔ عنقریب فلم کی شوٹنگ کا ایور نیو اسٹوڈیو سے آغاز کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 21/05/2022 - 15:24:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :