- Home
- شوبز
- لاہور:پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی تصویر نیویارک میں ٹائمز اسکوائر ..
لاہور:پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی تصویر نیویارک میں ٹائمز اسکوائر پر آویزاں
ہفتہ 21 مئی 2022 22:19
(جاری ہے)
دنیا کی سب سے مشہور اسٹریمنگ سروس کی اس مہم کا مقصد خواتین کرئیٹرز کو دنیا کے ساتھ اپنا کام شیئر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم دے کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
حدیقہ کیانی اس عالمی مہم کاحصہ ہیں اور اسی لیے نیویارک میں ڈیجیٹل بل بورڈ پر لگے اشتہار میں بطور ایکوئل آرٹسٹ آف دی منتھگلوکارہ کی تصویر کو آویزاں کیا گیا ہے۔اس حوالے سے حدیقہ کیانی نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ٹائمز اسکوائر پر آویزاں اپنی تصویر شیئر کی۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب حدیقہ کیانی کو مبارکباد دی جارہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jake Gyllenhaal
Matt Damon
Kate Hudson
Armaan Kohli
Paul Rudd
Zhalay Sarhadi
humayun ashraf
Matthew McConaughey
Sanjay Leela Bhansali
Ellen Pompeo
Anumta Qureshi
Madiha Rizvi
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی