سہانا خان فلم ’’دی آرکائیو‘‘ کے ساتھ اپنا بڑا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں

پیر 23 مئی 2022 21:02

سہانا خان فلم ’’دی آرکائیو‘‘ کے ساتھ اپنا بڑا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2022ء) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی اکلوتی بیٹی سہانا خان جلد ہی زویا اختر کی فلم ’’دی آرکائیو‘‘ کے ساتھ اپنا بڑا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، جس میں امیتابھ بچن کے پوتے اگستیا نندا اور بونی کپور کی سب سے چھوٹی بیٹی خوشی کپور کے ساتھ اداکاری کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کا ٹیزر بھی ریلیز کیا گیا ہے جس میں سہانا، اگستیا اور خوشی کے کرداروں کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔

وقت اشاعت : 23/05/2022 - 21:02:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :