- Home
- شوبز
- ایک خاتون کے پرس سے دو ایف سولہ طیاروں اور ایک بچے کے فیڈر سے ایٹم بم پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں ..
ایک خاتون کے پرس سے دو ایف سولہ طیاروں اور ایک بچے کے فیڈر سے ایٹم بم پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں ، وینا ملک کا طنز
بدھ 25 مئی 2022 23:10
(جاری ہے)
پی ٹی آئی رہنما بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھر سے اسلحہ برآمدگی کی پولیس کی تصدیق کے بعد مریم نواز نے بذریعہ ٹوئٹر اسلحہ کی تصاویر شیئر کیں اور دعویٰ کیا کہ اسلحہ پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کے گھر سے ملا۔
مریم نواز کی جانب سے اسلحے کی تصویر شیئرکرنے کے بعد وینا ملک خاموش نہ رہ سکیں۔وینا ملک نے اس حوالے سے ایک طنزیہ ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ آزادی مارچ کے شرکا سے بھاری تعداد میں ہتھیار برآمد، ایک خاتون کے پرس سے دو ایف سولہ طیاروں اور ایک بچے کے فیڈر سے ایٹم بم پکڑے جانے کی اطلاعات۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emily Browning
Asha Bhosle
Vaneeza Ahmad
Clea DuVall
Meghan Markle
Jawad Ahmad
Raj Babbar
Tamara Taylor
raftaar
Sohail Ahmed
Lauren German
Anthony Michael Hall
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی