جنسی ہراسانی کے الزامات پر جونی ڈیپ کا عدالت میں جواب
جانی ڈیپ نے سابق اہلیہ امبر ہرڈ کی جانب سے گھریلو تشدد ،جنسی ہراسانی کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیدیا
جمعرات 26 مئی 2022 18:32
(جاری ہے)
انہوں نے خود پر لگنے والے الزامات کے جواب میں کہا کہ مجھ پر لگائے گئے گھریلو تشدد اور جنسی ہراسانی کے الزمات نہایت سفاکانہ ہیں۔
58 سالہ، مشہور زمانہ فلم پائریٹس آف دی کیریبیئن کے اداکار جانی ڈیپ نے کہا کہ ان سے منسوب یہ سب ہی الزامات غیر حقیقی اور عجیب و غریب کہانیاں ہیں۔انہوں نے 7ججز پر مشتمل بینچ کے سامنے ان الزامات کو خوفناک، مضحکہ خیز، ذلت آمیز، دردناک، ناقابل تصور حد تک سفاکانہ اور جھوٹا قرار دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Paul Rudd
Shahida Mini
Khloé Kardashian
Harshaali Malhotra
nausheen shah
Bob Saget
Mallika Sherawat
Taylor Dooley
Daisy Shah
kubra khan
Amrita Arora
Nargis Fakhri
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف