شاہ رخ خان کے گھر میں 40 لاکھ کے ٹیلی ویژن سیٹس
جمعہ 27 مئی 2022 23:36
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ان کے گھر میں موجود ٹیلی ویژن سیٹس کی قیمتیں ایک اور ڈیڑھ لاکھ بھی ہے، جبکہ ان کے لیے مجموعی طور پر 30 سے 40 لاکھ روپے خرچ کیے ہیں۔ ایونٹ میں شاہ رخ خان کی اس گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان کے گھر میں 30 سے 40 لاکھ کے صرف ٹیلی ویژن ہیں، تو میں تو اب اپنے آپ کو ایک غریب محسوس کر رہا ہوں۔ایک نے شاہ رخ خان سے کہا کہ صرف ایک ٹیلی ویڑن گفٹ میں دے دیں، میں آپ کا شکر گزار ہوں گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Diana Penty
Kareena Kapoor
Irshad kamil
Saira arshad
Bipasha Basu
JoAnna Garcia
Sam Heughan
Nora Arnezeder
Nora Fatehi
Kaveeta
Deedar
Sana Bucha
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی