عزیر جسوال کا نیا گانا "تیرے جیا کوئی نہیں " ریلیز کردیا گیا

پیر 27 جون 2022 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2022ء) پاکستانی گلوکار عزیر جسوال کا نیا گانا "تیرے جیا کوئی نہیں " ریلیز کردیاگیا۔

(جاری ہے)

اس گانے کو اداکار ہ سائرہ یو سف پر فلمایا گیا ہے جبکہ اس گانے کی وڈیو کی ہدایات گلوکار کے بھائی یاسر جسوال نےدی ہیں ۔ اس گانے کی موسیقی عزیر جسوال نے خود ترتیب دی ہے۔

وقت اشاعت : 27/06/2022 - 13:00:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :