گلوکار ابرارالحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی کولیگل نوٹس بھجوا دیا

پیر 27 جون 2022 21:06

گلوکار ابرارالحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی کولیگل نوٹس بھجوا دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2022ء) گلوکار ابرارالحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی کولیگل نوٹس بھجوا دیا،ابرار کاکہنا ہے کہ برطانیہ میں میرے وکیل نے مووی باکس کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے،مذکورہ کمپنی نے میرے گیت ’ ’نچ پنجابن نچ‘ ‘ کو بغیر اجازت استعمال کیا ہے، اس حوالے سے جلد مزید پیش رفت سامنے آئے گی
وقت اشاعت : 27/06/2022 - 21:06:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :