بالی ووڈ اداکارہ نے برقع پہن کر ڈانس کرنیوالی ویڈیو ڈیلیٹ کردی
پیر 27 جون 2022 22:31
(جاری ہے)
جیسا کہ توقع کی گئی تھی، اس ویڈیو پر بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا اور بہت سے لوگوں نے اداکارہ کے برقع پہن کر ڈانس کرنے پر تنقید کی۔بعد ازاں اداکارہ مندانا کریمی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ویڈیو ڈیلیٹ کر دی تھی۔اٴْنہوں نے ناقدین کو جواب دینے کے لیے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی مِرر سیلفی شیئر کی۔ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ میں نے اپنی برقع والی ویڈیو پر کیے گئے تمام تبصرے پڑھے ہیں، لوگ پاگل ہیں، یہ ایک پاگل دنیا ہے لیکن میں یونی کورن بننا چاہتی ہوں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Michelle Monaghan
Kristen Stewart
Cezanne Khan
Linda Cardellini
Feroze Khan
Rosamund Pike
Nadeem Baig
Shashi Kapoor
Abbie Cornish
Alamzeb Mujahid
Syed Jibran
Russell Crowe
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی