دھوکہ دینے پر مجھے گرل فرینڈ نے طمانچہ رسید کیاتھا‘گلوکار میکا سنگھ
لڑکیوں سے فون پر بات کرتے ہوئے گرل فرینڈ نے پکڑ لیا تھا جس پر اس نے تھپڑ مارا‘گلوکارکا اعتراف
منگل 28 جون 2022 12:15
(جاری ہے)
گلوکار نے اعتراف کیا کہ لڑکیوں سے فون پر بات کرتے ہوئے گرل فرینڈ نے پکڑ لیا تھا جس پر اس نے تھپڑ مارا، میں نے لڑکیوں کا نمبر راجیش اور راکیش جیسے مردوں کے نام سے سیو کیا ہوا تھا، ایک مداح کے ساتھ ’ڈیٹ‘ پر بھی جایا کرتا تھا۔
میکا نے کہا کہ انہیں ایک لڑکی بہت پسند تھی جس سے شادی کرنے اور بچوں کے نام تک سوچ لیے تھے، میں اس زمانے میں لڑکیوں سے بہت دھوکے بازی کرتا تھا لیکن تھپڑ کھانے کے بعد میری زندگی میں سدھار آگئی اور اندازہ ہوا کہ گرل فرینڈ کیا ہوتی ہے، بعد میں مجھے محبت کی اصل حقیقت کا بھی پتہ چلا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Disha patani
Lyndsy Fonseca
Iqra Aziz
Sahiba Afzal
Rechal Khan
John Boyega
Zebunnisa Bangash
Waheed Murad
Macaulay Culkin
Azra Aftab
sania maskatiya
Hannah Ware
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا