زارا نور عباس کا شاہ رخ خان کو خراجِ تحسین
شاہ رخ کے فلم انڈسٹری میں 30سال مکمل ہوگئے ،آج اس جگہ پر موجود ہوں جہاں محبتیں کے کچھ مناظر کی شوٹنگ کی گئی تھی، اداکارہ
جمعرات 30 جون 2022 16:25
(جاری ہے)
انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شاہ رخ خان کی مشہور فلم محبتیں کا ایک ڈائیلاگ لکھا کہ گورو کل کی ہوائیں بدل رہی ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ آج کے دن شاہ رخ خان کے فلم انڈسٹری میں 30سال مکمل ہوئے ہیں اور میں آج اس جگہ پر موجود ہوں جہاں ان کی فلم محبتیں کے کچھ مناظر کی شوٹنگ کی گئی تھی۔ انہوں نے لکھا کہ شاہ رخ خان سے محبت آج بھی اتنی ہی مضبوط ہے۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ جو کچھ میں نے صرف ٹی وی پر دیکھا تھا اسے آج اپنی آنکھوں سے حقیقت میں دیکھنا ایک بہت اچھا احساس تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Taylor Lautner
Pooja Bhatt
Spencer Locke
Laiba khan
Amanat Chan
Raheem Shah
Javeria Saud
Alice Eve
Michael Jackson
Charlie Hunnam
Minissha Lamba
Sharman Joshi
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا