علیزے شاہ کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا
اداکارہ کے برے رویئے کیخلاف پروڈکشن ہائوس نے متحدہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن میں شکایت درج کروادی
جمعہ 1 جولائی 2022 17:15
(جاری ہے)
انہیں اس انڈسٹری میں نیا بھی نہیں کہا جا سکتا، علیزے شاہ کئی پروجیکٹس میں کام کر کے اداکاری اور پیشہ ورانہ قواعد و ضوابط کو اچھی طرح سے جانتی ہیں پھر بھی ان کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے متعلق ایک اورسکینڈل سامنے آیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوری ڈے پروڈکشن ہاس کی جانب سے متحدہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن میں اداکارہ علیزے شاہ کے خلاف شکایت درج کروائی گئی ہے۔پروڈکشن ہاس کے مطابق ان کے پروجیکٹ پر کام کے دوران علیزے شاہ نے غیر مناسب رویہ اختیار کیا اور بغیر بتائے شوٹنگ چھوڑ دی جس سے ان کے کام میں خلل آیا ہے اور مالی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kumail Nanjiani
Naomie Harris
Nadia Afgan
Kriti Sanon
Raai Laxmi
Tusshar Kapoor
Kiran Malik
Saud
Nabeel
Rachel McAdams
Gina Gershon
Cobie Smulders
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی