ایونجرزایک بار پھر تہلکہ مچانے کیلئے تیار، ایونجرزایج آف الٹرون کا پہلا ٹریلر ریلیز
جمعہ 31 اکتوبر 2014 12:34
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) ایونجرزایک بار پھر بڑی سکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں۔رابرٹ ڈاؤنی جونیئر،کرس ایوانز اور سکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’ایونجرز ایج آف الٹرون‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔
(جاری ہے)
2012ء کی دی ایونجرز کے سیکوئل کی ہدایتکاری جوس وہیڈون نے دی ہے جس میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ایوانز،کرس ہیمسورتھ،مارک رفالو،جیریمی رینر،سیموئل ایل جیکسن، اسکارلٹ جانسن،الزبتھ اولسن،کوبی اسملڈرز اور ارون ٹیلر جانسن مارول کامکس پروڈکشنز کی سابق فلموں کے کرداروں میں موجود ہیں۔
کیون فیج کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی اس بار نئے ولن الٹرون(جیمز اسپیڈر)کو منظر عام پر لائی ہے جو انسانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے جبکہ ایونجرز کی ٹیم آئرن مین،کیپٹن امریکا،تھور،کوئک سلور،دی ہلک،بلیک وڈو،ہاک آئی،نک فیوری،اسکارلٹ وِچ اور دیگر اْسے روکنے میں مصروف ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Katheryn Winnick
Agha Shiraz
Sanam Marvi
Alexandra Breckenridge
Ray Park
Selma Blair
Qandeel Baloch
Joaquin Phoenix
Sawera sheikh
Rashid Ali Warbartan
Atiqa Odho
Rosamund Pike
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی