ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی 14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی

بدھ 10 اگست 2022 16:55

ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی 14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2022ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی 14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ اداکارہ ماریہ 14اگست 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔

(جاری ہے)

ماریہ واسطی لا تعداد شمار ٹی وی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کر چکی ہیں اور آج بھی ٹی وی کی مصروف ترین اداکارہ ہیں۔

وقت اشاعت : 10/08/2022 - 16:55:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :