کس پاکستانی اداکارہ کے کتنے فالوورز ہیں اعدادوشمار سامنے آگئے
بدھ 10 اگست 2022 16:55
(جاری ہے)
سارہ خود بھی سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں۔ سارہ کو اس وقت 95 لاکھ سے زائد انسٹا صارفین فالو کر رہے ہیں۔
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ملک میں ہی نہیں بلکہ بالی وڈ میں بھی اپنی جگہ بنائی ۔ کانز فلم فیسٹول سے لے کر اپنی فلموں کی پروموشن اور بہت سے سنجیدہ معاملات پر اپنی آواز اٹھائی۔ ماہرہ خان کو انسٹا گرام پر 94 لاکھ انسٹا صارفین فالو کر رہے ہیں۔منال خان بھی اپنی بہن ایمن خان کی طرح انسٹاگرام میں فالوورز کے معاملے پر خاصی خوش قسمت ہیں ۔ منال کو بھی ماہرہ خان کی طرح اس وقت 94 لاکھ انسٹا صارفین فالوکر رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Meera Ansari
Nora Arnezeder
Ameesha Patel
Konkona Sen Sharma
Kristen Wiig
Victoria Justice
Sophie Turner
Amanat Ali
Trevor Noah
Fardeen Khan
Judy Greer
Bonnie Wright
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا