ڈرامہ عہد وفا کے سیٹ پر کامیڈین سلیم آفریدی کی سالگرہ
لیجنڈ اداکار قوی خان نے سالگرہ کا کیٹ کاٹا،فنکاروں کی مبارکباد
جمعرات 11 اگست 2022 19:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کراچی کی جانب سے 14اگست یوم آزادی کی مناسبت سے تیارکئے جانے والے خصوصی کھیل عہدوفاکی ریکارڈنگ کے موقع پر فنکاروں نے سلیم آفریدی کی سالگرہ منائی، اس موقع پر معروف سینئر فنکار محمدقوی خان نے سلیم آفریدی کو ان کی سالگرہ پر کیک کھلایااور مبارکباد دی۔
سلیم آفریدی نے کہاکہ یہ میرے لئے بڑی خوشی کی بات ہے کہ مجھ کو سینئر اداکار قوی خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملاجو کہ ہم سب کے لئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں، آج میرے بہت خوشی کا لمحہ ہے کہ انہوں نے مجھے میری سالگرہ کا کیک کھلایا۔انہوں نے کہاکہ سیٹ پر موجود دیگر فنکاروں کا بھی شکریہ اداکرتاہوں جو میری خوشی میں شریک ہوئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Julianne Hough
Paulina Gaitan
Janhvi Kapoor
Mithun Chakraborty
Khushboo
Anjuman Shehzadi
Konkona Sen Sharma
Shakeel
Kartik Tiwari
Saira arshad
Saleem Sheikh
Bao asghar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ نیلم منیر32 سال کی ہو گئیں
-
سحری وافطاری خاوند ہی بناتے ہیں، اداکارہ صرحا اصغرکا انکشاف
-
وکرانت میسے نے سارہ علی خان سے معافی مانگ لی
-
ہنی ایرانی سے شادی ختم ہونے کی وجہ میری شراب نوشی تھی، جاوید اختر
-
فارس شفیع اورہنی سنگھ نے موسیقی کے مداحوں کو خوش کر دیا
-
نغمہ نگارحزیں قادری کی 33 ویں برسی منائی گئی
-
شہنشاہ جذبات محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے
-
اداکارہ ریما خان نے عمرہ ادا کرلیا