گلوکارہ حمیر اارشد امریکہ روانہ ہو گئیں

دیگر گلوکاروں کے ہمراہ جشن آزادی کے حوالے سے شو میں پرفارم کریں گی

جمعہ 12 اگست 2022 12:25

گلوکارہ حمیر اارشد امریکہ روانہ ہو گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2022ء) گلوکارہ حمیر اارشد امریکہ روانہ ہو گئیں۔گلوکارہ پاکستان سے براستہ ابو ظہبی امریکہ روانہ ہوئیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ حمیرا ارشددیگر پاکستانی گلوکاروں کے ہمراہ امریکہ میں پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کے حوالے سے ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔ اس سے قبل شازیہ منظور بھی امریکہ پہنچ چکی ہیں جبکہ دیگرگلوکاروں میں خالد بیگ،نعیم عباس،حسن جہانگیر اور دیگر بھی پرفارم کریں گے۔

وقت اشاعت : 12/08/2022 - 12:25:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :