ابو علیحہ کی فلم ’’ شارٹ کٹ ‘‘ کی ریلیز کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

گوشی خان پہلی مرتبہ کسی فلم میںولن کا کردار ادا کر تے ہوئے نظر آئیں گے

جمعہ 12 اگست 2022 12:25

ابو علیحہ کی فلم ’’ شارٹ کٹ ‘‘ کی ریلیز کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2022ء) نامور ہدایتکار ابو علیحہ کی فلم ’’ شارٹ کٹ‘‘ کی ریلیز کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

فلم میں گوہر رشید ، ثناء فخر، نسیم وکی، جگن کاظم، سخاوت ناز،انجم نواز، گوشی خان ،احمد نواز اور دیگر اداکار وںنے کردار نبھائے ہیں۔ گوشی خان پہلی مرتبہ کسی فلم میںولن کا کردار ادا کر تے ہوئے نظر آئیں گے اور اس کے لئے انہوں نے اپنے بالوں کی قربانی دی ہے۔فلم ستمبر میں ریلیز کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 12/08/2022 - 12:25:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :