فلم ’جان وک ‘اگلے سال 24 مارچ کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ 13 اگست 2022 14:11

فلم ’جان وک ‘اگلے سال 24 مارچ کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2022ء) ایکشن سے بھرپور فلم ہالی ووڈ فلم’جان وِک‘ کے چوتھے سیکوئل کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم اگلے سال 24مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،امریکی ایکشن تھرلر فلم 2019 کی جان وِک چیپٹر 3 پیرابیلم کے سیکوئل کے طور پر بنائی گئی ہے اور ساتھ ہی جان میں چوتھی قسط ہے۔

(جاری ہے)

وِک فلم سیریز شی ہیٹن اور مائیکل فنچ کے ساتھ مل کر لکھے گئے اسکرپٹ کے ساتھ، چاڈ اسٹیلسکی کی ہدایت کاری میں اور ڈیریک کولسٹاد کے تخلیق کردہ کرداروں پر مبنی ہے، اسے اسٹیلسکی، باسل ایوانک اور ایریکا لی نے پروڈیوس کیا ہے مرکزی کردار کے طور پر کیانو ریوز ہیں۔فلم چوبیس مارچ 2023کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 13/08/2022 - 14:11:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :