ہمیں اپنے ملک کیلئے فکر کو اپنانا ہوگا جس کا فقدان ہے ‘قوی خان
خدارانوجوان نسل کی تربیت کی جائے اور انہیں مستقبل میں ذمہ داریاں اٹھانے کیلئے تیار کیا جائے
ہفتہ 13 اگست 2022 14:11
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سینئر اداکار قوی خان نے کہا کہ ہمیں آج یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ہمارے آبائو اجداد نے جس مقصد کیلئے اس ملک کو حاصل کیا اور قربانیاں دیں کیا ہم اس مقصد کے حصول کے لئے درست سمت میں گامزن ہیں تو اس کاجواب یقینا نہیں میں ملے گا ۔
ہم وہ قوم ہیں جس نے دنیا کی قیادت کرنا تھی لیکن آج ہم زوال کا شکارہیں ۔ ہمارے نوجوانوں نے اس ملک کی تقدیر کو بدلنا ہے کیا وہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا تھا اور ہم نے ان قربانیوں کی لاج رکھنا ہو گی بصورت دیگر ہم کبھی بھی اپنے قومی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے ۔ انہوںنے کہا کہ خدارانوجوان نسل کی تربیت کی جائے اور انہیں مستقبل میں ذمہ داریاں اٹھانے کیلئے تیار کیا جائے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tanushree Dutta
Fawad Afzal Khan
Amber Stevens West
Robert Redford
Zara Noor Abbas
Mahirah Khan Askari
Danish Taimoor
Erika Christensen
Teresa Palmer
Cara Buono
Margot Robbie
Haseena Moin
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی