پڑھے لکھے لڑکے اور لڑکیوں کا شوبز انڈسٹری میں آنا خوش آئند ہے‘ ثمینہ پیرزادہ
اسکرپٹس کو اپنے معاشرے کے مسائل کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے ‘ سینئر اداکارہ
پیر 15 اگست 2022 12:43
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ نئے آنے والے فنکار اچھا کام کر رہے ہیں اور بظاہر ڈرامہ انڈسٹری درست سمت میں گامزن ہی تاہم ہمیںاپنے اسکرپٹس کا رخ تبدیل کرنے اور کہانی کو اپنے معاشرے کے مسائل کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے ۔
نوجوان نسل کو اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند کرنا ہوگا اور اسٹیج ، ٹی وی اور فلم اس کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کا ڈرامہ ہمسایہ ملک کے ڈراموںسے بہت بہتر ہے ۔ ہمیں ایسی کہانیوںکو موضوع بنانا چاہیے جس سے معاشر ے میں بیگاڑ پیدا نہ ہو بلکہ اصلاح کا پہلو نکلے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alina Zaidi
Alexander Skarsgård
Palak Muchhal
ananya pandey
Nabeel
haider sultan
Lindy Booth
Jimmy Khan
Jeetendra
Salma Hayek
Kiran Malik
Mahira Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی