کوک سٹوڈیو سیزن چھ کا 16نومبر سے دوبارہ آغاز ہو گا

بدھ 12 نومبر 2014 15:55

کوک سٹوڈیو سیزن چھ کا 16نومبر سے دوبارہ آغاز ہو گا

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 12نومبر 2014ء ) نجی ٹی وی کے میوزک کے معروف پروگرام کوک سٹوڈیو سیزن 6کا آغاز دوبارہ 16نومبر سے ہوگا جس میں چند نئے گلوکاروں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے معروف سینئر گلوکار بھی اپنے فن کا مظاہر ہ کریں گے جن میں گلوکار عابد ہ پروین ،زوہیب حسن ،راحت فتح علی خان و دیگر شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

کوک سٹوڈیو اب اب تک 5سیزن آن اےئر ہوچکے ہیں جن کو ناظرین بہت پسند کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/11/2014 - 15:55:45

Rlated Stars :