لندن کے ویمبلے ارینا میں لائیو پرفارمنس،آئمہ بیگ کی زندگی کا بڑا خواب پورا ہوگیا
منگل 16 اگست 2022 17:53
(جاری ہے)
اس ویڈیو میں گلوکارہ کو لندن کے ویمبلے ارینا میں پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر منعقد کیے گئے ایک میوزِک شو میں لائیو پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے یہ ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہان کی زندگی کا ایک خواب سچ ہوگیا۔آئمہ بیگ کی ویمبلے ارینا میں لائیو پرفارمنس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کی جارہی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Adeel Hussain
Arjun Kapoor
Nina Dobrev
Soha Ali Khan
Jaime Pressly
Emmy Rossum
Sooraj R. Barjatya
Jennifer Jason Leigh
Rubina Ashraf
Grace Phipps
Frankie Shaw
Shamoon Abbasi
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی