میری پیدائش کے وقت والد نے والدہ کو بری طرح مارا، فضاء علی
والد ذمہ داریوں سے بھاگتے ،غصے والے اور لالچی تھے ، کمانے کا شوق نہیں تھا ، باپ صرف پیدا کرنیوالا نہیں ،بچوں کی ذمہ داریاں اٹھانے ،کھلانے اور فکر کرنیوالا ہوتا ہے،اداکارہ کی گفتگو
جمعرات 18 اگست 2022 16:54
(جاری ہے)
فضا علی نے کہا کہ باپ صرف پیدا کرنیوالا نہیں ہوتا، باپ بچوں کی ذمہ داریاں اٹھانے والا، انہیں کھلانے والا اور ان کی فکر کرنیوالا ہوتا ہے، ہماری والدہ ہی ہمارے والد بھی تھی۔
اداکارہ نے کہا کہ بڑی ہوئی تو دوستوں کو والد کی تعریف کرتے یا پھر ان کے والد کو ان سے محبت کرتے دیکھا جس پر دل میں حسد پیدا ہوا، مجھے جلن ہوتی تھی جب میں کسی بچی کو اس کے والد کے ساتھ دیکھتی تھی جب کہ میری کبھی ایسی لڑکیوں سے دوستی نہیں جن کے والد زندہ ہوتے تھے، میں دوستیں بھی ان ہی لڑکیوں کو بناتی تھی جو کہتی تھیں کہ انہیں والدہ سے محبت ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی ہوئی تو لوگوں کو بتانے لگی کہ والد کا انتقال ہوگیا، امی کا شوہر سمجھ کر والد کو معاف کرچکی تھی لیکن جو کچھ انہوں نے ہمارے ساتھ کیا اسے بھلا نہیں سکتی۔Famous Showbiz Stars
Jack Nicholson
Jeremy Sumpter
Luke Evans
Victoria Justice
Neil Nithin Mukesh
Emma Roberts
julia michaels
Payal Chuadhry
Mila Kunis
Halle Berry
Fahad Mustafa
Will Smith
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ