پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایک اور بیرون ملک مقیم خاتون فٹبالر کی خدمات حاصل کرلیں
جمعہ 19 اگست 2022 22:38
(جاری ہے)
پی ایف ایف نے گزشتہ ماہ نادیہ سے رابطہ کیا تھا جس پر انہوں نے پاکستان کی طرف سے کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔نادیہ 2018 سے ڈون کاسٹرز کی جانب سے ایف اے ویمن کپ نارتھ پریمیئر ڈویڑن کھیل رہی ہیں اور ٹاپ لیول فٹبال کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔
برطانیہ کی نادیہ خان ساف کپ میں شریک دوسری اوور سیز پاکستانی ہوں گی ، ان سے قبل متحدہ عرب امارات میں کھیلنے والی ماریہ خان پاکستان کیمپ جوائن کرچکی ہیں۔ساف ویمن کپ کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے تک کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alok nath
Ali Larter
Saima Noor
Victoria Alonso
Hassan Ahmed
Farhana maqsood
Irrfan Khan
Robbie Amell
Taylor Swift
Hania Amir
Michelle Borth
Kabir Bedi
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی