ہمارے گلوکار ہماری ثقافت کا سہرا ہیں:حاجرا ں عباس

ٹک ٹاک پر اپنی ثقافت کو سپورٹ کرنا میرا مقصد ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 22 اگست 2022 15:50

ہمارے گلوکار ہماری ثقافت کا سہرا ہیں:حاجرا ں عباس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اگست2022ء) ہمارے گلوکار ہماری ثقافت کا سہرا ہیں ہمیں سوشیل میڈیا پر غیر ملکی گلوکاروں کا بائیکاٹ کورٹ اپنے پاکستانی گلوکاروں کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں ان کے خیالات کا اظہار کمسن ٹک ٹک سٹار حاجراں عباس نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک پر اپنے پیارے ملک پاکستان کی ثقافت کو سپورٹ کرنا میرا مقصد ہے اور جب تک ٹک ٹک چلونگی اپنے پاکستانی سنگرز کو سپورٹ دیتے رہیں گے۔حاجراں عباس نے مزید کہا کہ آج مجھے بھی عزت اور شہرت ملی ہے۔ گلوکاروں کے پرفارمنس اور مشقت و لگن کی وجہ سے ملی نے مزید کہا کہ اپنے فینز کی گزارش کروں گا جو مجھے ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 22/08/2022 - 15:50:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :