ڈرامہ فلم ”اینی“ 19 دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگ

اتوار 16 نومبر 2014 11:46

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔

(جاری ہے)

16نومبر 2014ء)ہالی ووڈ کی نئی میوزیکل ڈرامہ فلم ”اینی“ کا آخری ٹریلر ریلیز کردیا گیا، ہالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں جیمی فاکس اور کیمرون ڈیاز کی اداکاری سے سجی یہ فلم دو ناولز لٹل آرفن اینی اور اینی سے ماخوذ ہے ، فلم کی کہانی اینی نامی یتیم بچی کے گرد گھومتی ہے جسے سخت دل خاتون مس ہینی گن کے یتیم خانے سے ایک بزنس مین گود لے لیتا ہے۔میوزیکل ڈرامہ فلم 19دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 16/11/2014 - 11:46:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :