آئمہ سے منگنی ٹوٹنے کے بعد شگری نے زندگی کا نیا مقصد ڈھونڈ لیا

جمعرات 22 ستمبر 2022 22:24

آئمہ سے منگنی ٹوٹنے کے بعد شگری نے زندگی کا نیا مقصد ڈھونڈ لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2022ء) پاکستانی ماڈل، اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر شہباز شگری نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

شہباز شگری نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنے غیر فعال شگری ڈی این اے تک پہنچنے کے لیے کوشش کر رہا ہوں۔آئمہ سے منگنی ٹوٹنے کے بعد شگری نے زندگی کا نیا مقصد ڈھونڈ لیاشہباز شگری کی جانب سے شیئر کی گئی اسٹوری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ جم میں موجود ہیں اور باکسنگ سیکھ رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 22/09/2022 - 22:24:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :