اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک ہی وقت میں دو لڑکوں سے ڈیٹ ماری ہے، کرن جوہر

جمعرات 22 ستمبر 2022 22:24

اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک ہی وقت میں دو لڑکوں سے ڈیٹ ماری ہے، کرن جوہر
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2022ء) فلم ساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک ہی وقت میں دو لڑکوں سے ڈیٹ ماری ہے ۔ ایک ٹی وی شو میںکرن نے گوری سے سوال کیا آپ نے سوہنا کو ڈیٹنگ کے بارے میں ایک مشورہ دیا تھا۔ جس گوری نے جواب دیا جی وہ یہ کہ کبھی بھی دو لڑکوں کو ایک ہی وقت میں ڈیٹ نہیں کرنا۔ کبھی نہیں۔

(جاری ہے)

جس پر کرن نے کہا کہ اچھا مشورہ دیا تھا ساتھ ہی انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے انینا پانڈے نے پہلے ہی ایسا کیا ہے انہوں نے دو لڑکوں سے ایک ساتھ ڈیٹ ماری مجھے لگتا ہے کہ وہ درمیان میں گھوم رہی تھی۔

اس پر شو میں شریک بھاونا نے کہا کہ نہیںوہ دو کے بارے میں سوچ رہی تھی اس لیے اس نے ایک سے رشتہ توڑ دیا ۔ واضع رہے اننیا نے حال ہی میں اداکار ایشان کھٹر کے ساتھ بریک اپ کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/09/2022 - 22:24:27

متعلقہ عنوان :