- Home
- شوبز
- نامور بھارتی بزنس مین اور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلموں کے کیس میں گرفتاری ..
نامور بھارتی بزنس مین اور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلموں کے کیس میں گرفتاری اور پھر رہائی کے بعد پہلی مرتبہ اس معاملے پر لب کشائی
جمعرات 22 ستمبر 2022 20:18
(جاری ہے)
اپنی تصویر کے اوپر راج کندرا نے تحریر کیا کہ اگر آپ مکمل کہانی نہیں جانتے تو اپنا منہ بند رکھیے۔
ٹوئٹ میں اپنے پیغام میں راج کندرا نے لکھا کہ ’آج انہیں ممبئی کی آرتھر روڈ جیل سے رہائی ملے ایک برس ہوگیا ہے۔ یہ سب وقت کا کھیل ہے، انصاف ہوگا اور سچ جلد سامنے آئے گا۔راج کندرا نے اپنے چاہنے والوں کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا جبکہ ٹرولرز کو ٹرول کرتے ہوئے انہوں نے تحریر کیا کہ ’آپ لوگوں نے مجھے مزید مضبوط بنایا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Olivia Munn
Muhammad Ali
Dakota Fanning
Mahirah Khan Askari
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Maya Ali
Meera Ansari
Zuhab Khan
Lena Headey
Karan Singh Grover
Kevin Bacon
Diane Kruger
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا