گھبرائی ہوئی ہانیہ عامر کو فرحان سعید کی جادو کی جپھی
منگل 27 ستمبر 2022 17:01
(جاری ہے)
اس پرفارمنس سے قبل سٹیج کے پیچھے ہانیہ عامر کافی گھبرائی ہوئی اور پریشان نظر آئیں، ہانیہ عامر سینکڑوں افراد کے سامنے بہتر پرفارمنس دینے کے دبائو میں نظر آ رہی تھیں۔
ایسے میں ہانیہ عامر کو فرحان سعید نے آگے بڑھ کر گلے لگایا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔فرحان سعید اور ہانیہ عامر کی اس ویڈیو کو منظرِ عام پر آنا ہی تھا کہ سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کے رخ اس جوڑی کی جانب ہو گئے۔کسی نے فرحان سعید سے ان کی اہلیہ سے متعلق پوچھا جبکہ کسی نے فرحان سعید کو ٹھرکی قرار دے دیا۔ہانیہ اور فرحان میں بے باک دوستی دیکھ کر صارفین کا تنقید کرتے ہوئے پوچھنا ہے کہ یہ ایک دوسرے سے اتنا مانوس کیوں نظر آ رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Huma Nawab
Nusrat Fateh Ali Khan
Ariana Grande
Andrew Lincoln
Ali Azmat
Janhvi Kapoor
Farooq Qaiser
Saira Peter
Sushmita Sen
Abid Ali
Prem Chopra
Carrie Fisher
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ