ماروا حسین کل سالگرہ منائیں گی

منگل 27 ستمبر 2022 21:46

ماروا حسین کل سالگرہ منائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 ستمبر2022ء) نامور اداکارہ ماروا حسین کل (بروز بدھ )کواپنی سالگرہ منائیں گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماروا حسین 28ستمبر 1992ء کو پشاور میں پیدا ہوئیں اور بطور اداکارہ ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کے ساتھ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی دوسری بہن عروہ حسین بھی شوبز کی دنیا کی معروف اداکارہ ہیں ۔

وقت اشاعت : 27/09/2022 - 21:46:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :