ہندو تہوار کے موقع پر بھی شلپا شیٹی خود کو رقص سے روک نہ سکیں

جمعرات 29 ستمبر 2022 23:00

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 ستمبر2022ء) ہندو تہوار کے موقع پر بھی شلپا شیٹی خود کو رقص سے روک نہ سکیں۔اداکارہ کی ایک ٹانگ زخمی ہے، یہ انجری انہیں انڈین پولیس فورس پر مبنی ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر حال ہی میں ریلیز کی گئی ویڈیو میں شلپا شیٹی کو فالگونی پھاٹک کے گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وقت اشاعت : 29/09/2022 - 23:00:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :