اداکارہ پینی لوپ کروز نئی فلم ”زولینڈر‘و میں اداکار بن سٹیلر کے ساتھ کام کریں گی

ہفتہ 29 نومبر 2014 11:50

اداکارہ پینی لوپ کروز نئی فلم ”زولینڈر‘و میں اداکار بن سٹیلر کے ساتھ کام کریں گی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) ہالی ووڈ کی سپینی نسل اداکارہ پینی لوپ کروز نئی فلم ’زولینڈرو‘ میں اداکار بن سٹیلر کیساتھ کام کریں گی۔ فلم زولینڈر کا سکرپٹ اداکارہ جنیفر اینی سٹن کے منگیتر جسٹسن تھیورکس لکھ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

48 سالہ بن سٹیلر فلم میں سپر ماڈل کا رول ادا کرینگے جبکہ40 سالہ پینی لوپ کا کردار ابھی واضح نہیں کیا گیا۔ فلم میں اداکار ویل منیرل اور اوون ولسن کو بھی کاسٹ کئے جانے کا امکان ہے۔

وقت اشاعت : 29/11/2014 - 11:50:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :