عامر خان کی فلم ”پی کے“کے سونگ ”چار قدم “کی وڈیو ریلیز

پیر 1 دسمبر 2014 11:53

عامر خان کی فلم ”پی کے“کے سونگ ”چار قدم “کی وڈیو ریلیز

ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم پی کے کے نئے سونگ، چار قدم، کی ویڈیو ریلیز کردی گئی،، فلم انیس دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی،بالی ووڈ فلم پی کے کا نیا ویڈیو سانگ جاری کردیا گیا،سانگ میں اداکار سشانت اور انوشکا شرما رومانس کرتے نظر آ رہے ہیں،شان اور شریا گھوشال نے سانگ کے بول گائے ہیں، عامر خان کی یہ مزاحیہ فلم مزاح سے بھرپور ہے،جس میں سنجے دت بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں،پچاسی کروڑ روپے کی مہنگی بجٹ سے تیار کی گئی فلم پی کے 19دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 01/12/2014 - 11:53:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :