فلم سٹار صلہ حسین نے پشتو فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرا دی

پیر 1 دسمبر 2014 13:02

فلم سٹار صلہ حسین نے پشتو فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرا دی

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) فلم سٹار صلہ حسین نے پشتو فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرا دی۔ ”اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔

(جاری ہے)

یکم دسمبر 2014ء“ سے گفتگو کرتے ہوئے صلہ حسین نے بتایا کہ انہیں پشتو فلموں میں کام کرنے کیلئے کئی بار پیش کش ہو چکی ہے لیکن میرا فی الحال پشتو فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں میرٹ پر کام کرتی ہوں اور اگر معیاری کام نہ ملے تو گھر بیٹھنا ہی بہتر ہے۔

وقت اشاعت : 01/12/2014 - 13:02:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :