فلم ”ایکشن جیکسن “ پرسوں جمعہ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 3 دسمبر 2014 11:25
ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ میں سن آف سردار کی کامیاب جوڑی پھر یکجا ،فلم ”ایکشن جیکسن “ (کل)جمعہ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی-گزشتہ روز اجے دیوگن اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا کی نئی ایکشن فلم”ایکشن جیکسن“کے ٹریلراور گانوں کے بعد فلم کے ڈائیلاگ پروموز جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کو وانٹڈ،راو?ڈی راٹھوراور آر راجکمار جیسی کامیاب ایکشن فلمیں دینے والے ہدایتکارپربھو دیوا کی یہ فلم 2011ء کی بلاک بسٹرتیلگو فلم ڈوکوڈو کا ریمیک ہے جس میں اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کیساتھ یامی گوتم،مانساوی مامگئی اور کنال روئے کپور اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
گوردھن تنوانی اور عروج چائیوالا ظفر کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں اجے دیوگن بحیثیت جیکسن فلم ایکشن موڈ میں نظر آئینگے جسکی ٹیگ لائن”نا کمٹمنٹ،نا اپائنمنٹ اونلی پنشمنٹ“ہے۔ایکشن ،کامیڈی اور رومانس سے بھرپور یہ فلم ایکشن جیکسن رواں برس5دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جسکا میوزک ہمیش ریشمیا نے ترتیب دیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Humayun Saeed
Wentworth Miller
Irrfan Khan
Nadia Afgan
Lata Mangeshkar
benita david
Dilip Kumar
Aamir Jamal
Sanam Bukhari
Javed Sheikh
Sonya Jehan
Ghulam Mohiuddin
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا