جس لڑکی سے بات چیت کا کہا جا رہا ہے میں نے کبھی اس نے بات نہیں کی، چیتن بھگت
پیر 28 نومبر 2022 21:59
(جاری ہے)
اب اس معاملے پر مصنف چیتن بھگت نے بھی سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے لیک ہونے والی چیٹ سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس لڑکی سے بات چیت کا کہا جا رہا ہے میں نے کبھی اس نے بات نہیں کی، یہ ایک جھوٹ اور ایک نان ایشو ہے۔
چیتن بھگت کا مزید کہنا تھا میں نے کبھی کسی کو تنقید کا نشانہ نہیں بنایا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ لوگوں کو یہ بتانے میں کوئی مضائقہ نہیں کہ انسٹا گرام پر اپنا وقت ضائع مت کریں، اپنی فٹنس اور کیرئیر پر توجہ دیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Beenish Chohan
Shahood Alvi
Zara Akbar
ananya pandey
Noor Hassan Rizvi
Boman Irani
Rooney Mara
Sana Nawaz
Neha Sharma
Emily Blunt
Lydia Hearst
Ice Cube
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف