اچھی سوچ، اچھا اخلاق اور پاکیزگی میری خوبصورتی کی وجہ ہے، میرا

بدھ 30 نومبر 2022 20:05

اچھی سوچ، اچھا اخلاق اور پاکیزگی میری خوبصورتی کی وجہ ہے، میرا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2022ء) سینئر اداکارہ میرا نے پاکیزگی اور خوش مزاجی کو اپنی خوبصورتی کی وجہ قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں صحافی خاتون نے سوال کیا کہ آپ دن بدن خوبصورت ہورہی ہیں آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہی جس پر میرنے کہا کہ میری خوبصورتی کی وجہ اچھی سوچ، اچھا اخلاق ااور پاکیزگی ہے۔میرا نے کہا کہ لوگوں کی مدد کرنا، مدد لینا ہے ، میں ایک اچھی انسان ہوں، پاکیزہ ہوں۔

وقت اشاعت : 30/11/2022 - 20:05:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :