فلم”ان ٹو دی ووڈز“کا نیا کلپ جاری

پیر 8 دسمبر 2014 13:41

فلم”ان ٹو دی ووڈز“کا نیا کلپ جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء)سنڈریلا کی تصوراتی کہانی پر مبنی فلم”ان ٹو دی ووڈز“کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔ فلم ان ٹو دی ووڈزسنڈریلا کی تصوراتی کہانی پر مبنی ہے، مرکزی کرداروں میں میرل اسٹریپ ، ایملی بلنٹ،جیمز کارڈن اوراینا کینڈر جلوہ گر ہیں۔

(جاری ہے)

والٹ ڈزنی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی یہ فلم 25دسمبر کو کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 08/12/2014 - 13:41:45

Rlated Stars :