ٹک ٹاکرعائشہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
دیگر گواہوں سمیت گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم، سماعت 5 جنوری تک ملتوی
جمعہ 9 دسمبر 2022 17:22
(جاری ہے)
گزشتہ سال یوم آزادی پر مینار پاکستان پر بدسلوکی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹکر ٹاکرعائشہ اکرم نے وہاں موجود ساتھی ریمبو پر بلیک میلنگ اور نازیبا ویڈیوز بنانے کا الزام عائد کیا تھا،جس کے بعد پولیس نے ریمبو سمیت 8افراد کو گرفتارکرلیا۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کو دیئے گئے تحریری بیان میں ٹک ٹاکرکا کہنا تھا کہ ریمبو نے اسکی نازیبا ویڈیوز بنا رکھی ہیں، جس کی بنا پربلیک میل کرتا ہے اور اب تک 10 لاکھ روپے ہتھیا چکا ہے آدھی تنخواہ بھی ریمبو کو دیتی ہوں جبکہ یوم آزادی پر گریٹر اقبال پارک جانے کا منصوبہ بھی ریمبو نے بنایا تھا۔عائشہ نے 12 افراد کیخلاف تحریری بیان دیا تھا، جس کے بعد پولیس نے ریمبوسمیت 7افراد کو حراست میں لیاتھا۔واضح رہے کہ لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں 14اگست کو خاتون ٹک ٹاکرکی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں سیکڑوں افراد اسے ہراساں کررہے تھے۔ اس دوران عائشہ کے کپڑے پھاڑنے اورزدوکوب کرنے کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔واقعے کے بعد پولیس نے 300 سے زیادہ افراد کو جیوفنیسنگ کی مدد سے حراست میں لیا تھا، تاہم خاتون ٹک ٹاکر نے نے شناخت پریڈ میں صرف6 ملزمان کو شناخت کیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
wafa chaudhry
Stan Lee
Janina Gavankar
Hina Sultan
Bradley Cooper
Edward Norton
Clea DuVall
Elizabeth Mitchell
Shania Twain
Farooq Qaiser
Kashif Khan
Chace Crawford
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا