شہرت کی ہوس میں فحاشی کا سہارے لینے والے ناکام ہوتے ہیں ،باؤ اصغر

ہمیں اپنی سوچ کو بدل کر اپنی فنی صلاحیتوں پر یقین رکھ کے کام کرنے کی ضروت ہے،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 12 دسمبر 2022 14:05

شہرت کی ہوس میں فحاشی کا سہارے لینے والے ناکام ہوتے ہیں ،باؤ اصغر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 دسمبر 2022ء) شہرت کی ہوس میں فحاشی کا سہارے لینے والے ناکام ہوتے ہیں ہمیں اپنی سوچ کو بدل کر اپنی فنی صلاحیتوں پر یقین رکھ کے کام کرنے کی ضروت ہے ان خیالات کا اظہار معروف رائٹر ،پروڈیوسر و 7رنگ پروڈکشن کے روح رواں باؤ اصغر علی نے ہمارے نمائندے سے خصوصء گفتگومیں کیا ،انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا ،سٹیج و دیگر شعبوں میں فحاشی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے فحاشی کا سہارا وہ لوگ لیتے ہیں جن کوئی کام نہیں آتا ایسے لوگو ں کا شوبز سے بیکاٹ کرنے کی ضرورت ہے بہ صلاحیت لوگ کبھی فحاشی کا سہارا نہیں لیتے ،باؤاصغر علی نے مزید کہا کہ ہمیں با صلاحیت فنکاروں اور تکنیک کاروں کو مواقع دینا ہو گا تب ہماری شوبز انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونگی۔
وقت اشاعت : 12/12/2022 - 14:05:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :