پاکستانی فلموں میں لوکیشنز کی شدید کمی ہے۔میگھا

میعاری پروجیکٹ اور لوکیشنز پر بننے والی فلمیں ہی کامیاب ہوتی ہیں ،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 12 دسمبر 2022 14:06

پاکستانی فلموں میں لوکیشنز کی شدید کمی ہے۔میگھا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 دسمبر 2022ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر علی) پاکستانی فلموں میں لوکیشنز کی شدید کمی ہیمیعاری پروجیکٹ اور لوکیشنز پر بننے والی فلمیں ہی کامیاب ہوتی ہیں ان خیلات کا اظہار سٹیج قتالہ ،بھنگڑا کوئین وسوشل ورکرز میگھا نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزایک ہی طرح کی لوکیشنز کی استعمال کرنے کی بجائے اگر نئے اور حیرت انگیز مقامات پر فلموں کی شوٹنگ کریں تو یقینا اس سے فلم کے شعبے میں بہتری آئے گی ، میگھا نے مزید کہا کہ اس طرح بجٹ تو بڑھے گا مگر فلمیں بزنس بھی زیادہ کرینگی ۔
وقت اشاعت : 12/12/2022 - 14:06:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :