ڈرامہ فلم”عینی“کے نئے کلپس جاری کردیئے گئے
بدھ 10 دسمبر 2014 12:52
نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء)ہالی ووڈکے دو صفِ اول کے اداکاروں جیمی فاکس اور کیمرون ڈیاز کی میوزیکل ڈرامہ فلم”عینی“کے نئے کلپس جاری کردیئے گئے ہیں۔ہدایتکار ول گلک کی اس فلم میں کیمرون ڈیاز اور جیمی فاکس کے ساتھ سا تھ Wallis Quvenzhane بحیثیت عینی،امانڈاٹرویا اور روز بائرن اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
(جاری ہے)
وِل اسمتھ اور جے زی کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی عینی نامی یتیم بچی کے گرد گھومتی ہے جسے سخت دل خاتون مس ہینی گن(کیمرون ڈیاز)کے یتیم خانے سے ایک بزنس مین اور سیاستدان ولز اسٹاکس گود لے لیتا ہے۔
دو ناولز عینی اور لٹل آرفن عینی سے ماخوذ یہ کامیڈی اور میوزیکل ڈرامہ فلم کولمبیاپکچرز کے اشتراک سے تیار ہوئی ہے جسے سونی پکچرز کے تحت رواں سال19دسمبر کو امریکا اور اگلے سال6فروری کو برطانیہ میں ریلیز کردیا جائیگا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Paul Bettany
Sahir Ali Bagga
AJ Michalka
Abigail Breslin
Saheefa Jabbar Khattak
Abbey Lee
Joanna Vanderham
Quratulain Balouch
Natalie Dormer
Saba Faisal
amanat rahi
Tariq Aziz
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا