عشق اور مار دھاڑ سے بھرپور بالی ووڈ فلم "تیور" کا نیا گانا ریلیز،فلم نو جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 11 دسمبر 2014 14:17

عشق اور مار دھاڑ سے بھرپور بالی ووڈ فلم "تیور" کا نیا گانا ریلیز،فلم نو جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء) سونا کشی سنہا اور ارجن کپور کی فلم "تیور" کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بالی وڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ سونا کشی سنہا اور ایکشن ہیرو ارجن کپور کی عشق اور مار دھاڑ سے بھرپور فلم "تیور" کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم نو جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 11/12/2014 - 14:17:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :