ہالی ووڈ فلم”وائلڈ کارڈ“ آئندہ سال30جنوری میں سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے گا
جمعہ 12 دسمبر 2014 11:33
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء)ہالی وڈ کے مشہور و معروف ایکشن اسٹار جیسن اسٹیتھم کی نئی کرائم ڈرامہ فلم”وائلڈ کارڈ“کا ٹریلر ریلیز ۔ہالی وڈ کے مایہ ناز ایکشن ہیرو جیسن اسٹیتھم کی نئی کرائم ڈرامہ فلم”وائلڈ کارڈ“کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایت کارسائمن ویسٹ کی یہ فلم 1986کے بیسٹ سیلنگ ناول Heatسے ماخوذ ہے جس کی کہانی بدلے کی آگ میں جلتے لاس ویگاس کے ایک ایسے خطرناک اسمگلر کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے دوستوں کی حفاظت کیلئے جان تک کو داؤ پر لگا دیتا ہے۔
مار دھاڑ سے بھرپور اس کرائم فلم کی کاسٹ میں اسٹینلی ٹوسی ، صوفیہ ورگارا، مائیلو وینٹیگو، مائیکل اینگرانو اوراینی ہیچ شامل ہیں جبکہ مرکزی کردار میں جیسن اسٹیتھم جلوہ گر ہو رہے ہیں جو اس فلم کو اسٹیو چیشمین کے ہمراہ پروڈیوس بھی کر رہے ہیں۔تھرل اور ڈرامے سے بھرپور اس ایکشن فلم کو لائنز گیٹ اسٹوڈیوزکے تحت آئندہ سال30جنوری میں سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Gillian Anderson
Alexa Vega
Rob Lowe
Anjuman
Gerard Butler
Meryl Streep
Laura Prepon
Selena Gomez
nadra chaudhry
Rabi Peerzada
Zil-e-Huma
Sharman Joshi
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی